سفوف احتلام، جریان، لیکوریا | Safoof Ehtilam Jaryan Lekoreya
🌿 سفوف احتلام، جریان، لیکوریا 🌿
ہربل میڈیسن سے تیار کردہ
AL-JAMAL DAWAKHANA — Gujranwala
⚠️ احتلام اور جریان کیا ہے؟
جیسے ہی لڑکے بالغ ہوتے ہیں تو منی کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے جنسی خواہش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اکثر غیر شادی شدہ لڑکوں اور وہ شادی شدہ لوگ جو پردیس میں یا نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی سے دور رہتے ہیں — ان میں احتلام اور جریان کا سد ہو جاتا ہے۔
نیند کی حالت میں شہوت سے بھرپور مادہ منویہ کا اخراج احتلام کہلاتا ہے۔ پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا آنا جریان کہلاتا ہے — جو ایک خطرناک بیماری ہے۔
🔴 احتلام اور جریان کی وجوہات
- 📱 فحش فلمیں یا فرش تصاویر دیکھنے سے جنسی جذبان میں اضافہ
- 🍗 فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس، چکن سموسے، پکوڑے اور تلی ہوئی اشیاء کا زیادہ استعمال
- 🌡️ معدہ اور مثانہ گرم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے احتلام خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے
- 💧 پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے بہت زیادہ آنے لگتے ہیں
⚡ احتلام اور جریان کے نقصانات
- 😔 کمزوری اور سستی — جسم میں کاہلی میں اضافہ
- 😞 چڑچڑاپن اور مایوسی — ذہنی سکون ختم
- 😟 گال پچک جاتے ہیں — چہرے کی رونق ختم
- ⚠️ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
- 💔 ازدواجی زندگی متاثر ہوتی ہے
✅ حل — سفوف احتلام، جریان، لیکوریا
الجمال دواخانہ کا سفوف احتلام، جریان، لیکوریا خالص ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ دوا مردوں میں احتلام اور جریان اور خواتین میں لیکوریا (سفید پانی) کا مؤثر قدرتی علاج ہے۔ کوئی نقصاندہ کیمیکل نہیں — مکمل طور پر قدرتی اور محفوظ۔
- 🌿 احتلام اور جریان کو جڑ سے ختم کرے
- 🌿 لیکوریا (سفید پانی) کا مکمل علاج
- 🌿 جسمانی کمزوری دور کرے اور طاقت بحال کرے
- 🌿 مردانہ صحت کو مضبوط بنائے
- 🌿 ذہنی سکون اور خود اعتمادی واپس لائے
📞 ابھی آرڈر کریں یا مشورہ لیں
0308-0311-6443402
0347-6056805
الجمال دواخانہ نزد اونچی مسجد تلونڈی موسیٰ خان، گوجرانوالہ
⭐ ہزاروں مریضوں کا اعتماد — آپ بھی آزمائیں!
الجمال دواخانہ سالوں سے قدرتی علاج فراہم کر رہا ہے۔ سفوف احتلام، جریان، لیکوریا آزمائیں اور فرق محسوس کریں!